بینک آف خیبر غیر ملکی کرنسی منافع بخش بچت اکاؤنٹ (FCY)

خصوصیات

  • فی الوقت صرف امریکی میں دستیاب ہے
  • جمع کردہ رقوم پر شرعِ نفع مختلف ہوگی، جس قدر زیادہ رقم جمع کروائ جائے گی ، شرع نفع اتنا ہی زیادہ ہوگی۔
  • بینک ماہانہ بنیاد پر شرع، نفع کا جائزہ لیتا رہے گا۔ بینک کسی بھی وقت شرع نفع میں ردوبدل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔بینک کی جانب سے کیئے جانے والےایسے کسی بھی  ردوبدل کو متعلقہ بینک شاخ کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کیا جائے گا اور تمام متعلقہ افراد کو بینک کی ویب سائٹ کے زریعے بھی آگاہ کیا جائے گا۔
  • نفع کا شمار اکاؤنٹ میں ماہانہ بنیاد پر موجود رقم پر کیا جائے گا۔
  •  نفع کا شمار ماہانہ کیا جائے گا مگر نفع کی ادائگی شش ماہی  بنیاد پر کی جائے گی۔
  •  اکاؤنٹ میں کم از کم 500 امریکی ڈالر ہر وقت موجود ہونا لازمی ہیں۔ اگر اکاؤنٹ میں ہر ماہ اوسطاً  اتنی رقم نہیں رکھی جائے گی تو  ہر ماہ ایک امریکی ڈالر بطور بینک خدمات فیس لاگو ہوگی ۔
  • ایس ایم ایس کے زریعے آگاہی بالکل مفت۔
  • رقم کی ترسیل و وصول کی کوئ حد نہیں۔
  • FCY اکاؤنٹ میں موجود کل رقم کا 90% ، پاکستانی روپئے میں سرمایہ کاری کی غرض سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  • بچت اکاؤنٹ کی دیگر شرائط لاگو ہوں گی

 

کم از کم رقم کی حد

اکاؤنٹ میں کم از کم 500 امریکی ڈالر ہر وقت موجود ہونا لازمی ہیں۔ اگر اکاؤنٹ میں ہر ماہ اوسطاً  یہ رقم نہیں رکھی جائے گی تو  ہر ماہ ایک امریکی ڈالر بطور بینک خدمات فیس لاگو ہوگی ۔

نفع کی ادائیگی

نفع کا شمار اکاؤنٹ میں موجود کم ترین ماہانہ رقم پر کیا جائے گا۔

نفع کی ادائگی کا دورانیہ:

نفع کی ادائگی شش ماہی بنیادوں پر کی جائے گی (نفع کا شمار ماہانہ کیا جائے گا مگر صارفین کو نفع کی ادائگی   ماہِ جون اور دسمبر کے اختتام پر کی جائے گی)۔

* شرائط و ضوابط لاگو ہیں

غیر ملکی پریمیم بچت اکاؤنٹ:

منافع کی شرح غیر ملکی پریمیم بچت اکاؤنٹ

خبریں

بی او کے برانچز پر پرائز بانڈز کی اینکیشمنٹ

بینک آف خیبر نے اپنی 15 روایتی شاخیں (مندرجہ ذیل فہرست) کو نامزد کیا ہے تاکہ اس کے کسٹمرز کو انعامات کی رقم اور نیشنل پرائز بانڈ کی ادائیگی کے لئے خدمات فراہم کی جا سکیں۔ انعام کے...

بینک آف خیبر نے پشاورمیں اپنے ہیڈ آفس سے ڈے کیئر سنٹر کا آغاز کر دیا ہے.

خیبر پختونخواہ کے پہلے ہیڈکوارٹر میں بینک آف خیبر کے ملازمین کے لئےڈے کیئر انسٹیٹیوٹ بن گیا ہے.. بچے کی دیکھ بھال طویل عرصے سے کام کرنے والے والدین کے لئے ایک اہم مسئلہ ہے اور یہ...

مقام