بے بہا ماہانہ آمدنی اہل صارفین:
- تمام افراد بشمول بیوہ اور بزرگ شہری
- جائیداد کے مالِک کُل، شراکت دار، نجی کمپنی، عوامی لمیٹڈ کمپنی ۔
- حکومتی ادارے(وفاقی و صوبائی )
- ضلعی حکومت/ مقامی حکومتی ادارہ
- ٹرسٹ/کلب/تنظیم /سوسائٹی/سیاسی پارٹی/فلاحی تنظیم / این جی اوز/ این پی او
- عوامی سیکٹر کارپوریشن/خودمختار حلقے
- غیر ملکی تنظیموں کے اکاؤنٹ ہولڈر
خصوصیات:
- یہ ایک وسط مدتی ڈیپازٹ ہے
- اس کی ترتیب سہ ماہی، شش ماہی اور سالانہ ہو گی۔
- زیادہ سے زیادہ رقم رکھنے کی کوئی حد نہیں ۔
- متوقع شرح، نفع%6.25 سہ ماہی، %6.10 ششماہی اور %6.00 سالانہ ہوگی۔
- بی ایم اے نفع کا نفاذ سرمایہ کاری کے وقت سے لے کر مدت مکمل ہونے تک رہے گا۔
- نفع کی ادئیگی ماہانہ۔
- چیک بک بالکل مفت
- اےٹی ایم کارڈ بالکل مفت۔
- ایس ایم ایس کے ذریعے اطلاع بالکل مفت۔
- صارف کی درخواست پر سہ ماہی تفصیلات(اسٹیٹمنٹ)بالکل مفت۔
- مدت پوری ہونے سے پہلے بینک کی پالیسی کے مطابق تنسیخ ممکن ہے۔
- نفع اور رقم نکلوانے پر ٹیکس اور زکوۃٰ کا نفاذ ہوگا۔
اضافی خصوصیات:
- رقم رہن (lien)کی صورت میں ٪90مالیت کے برابر قرضہ کی سہولت
شرائط:
- کم از کم رقم 100،000روپے
- جمع شدہ رقم پر بی ایم اے کے حصول کے لیے کرنٹ یا بچت (سیونگ) اکاونٹ کھولنا لازمی ہے ۔