برانڈ کا نام
|
بینک آف خیبر "فوری کار" مالی معاونت٭
|
متوقع صارفین
|
- تمام تنخواہ دار ملازمین جو ، سرکاری و نیم سرکاری اداروں ، خود مختار ، اداروں ، ملکی یا کثیر الملکی کمپنیوں، اقوام متحدہ میں مستقل بنیادوں پر ، ایجنسیوں یا غیر ملکی خانوں میں ملازمت کر رہے ہیں ۔
- تاجر حضرات اور اپنا کاروبار چلانے والے افراد
|
شرائط برائے حصول
|
- کارآمد کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کے حامل
- عمر تنخواہ دار ملازم: 21 سے 55 سال
- تاجر: 21 سے 60 سال
- کم از کم 3 سالہ ملازمت کاروبار
- کم از کم ماہانہ آمدن 18000 روپے
- کل مالیت کا ٪20 پیشگی ادا کرنا لازمی
|
قرضہ کی رقم
|
زیادہ سے زیادہ 2.5 ملین روپے
|
واپسی کی مدت
|
زیادہ سے زیادہ 5 سال(60ماہانہ اقساط)
|
دیگر فوائد
|
- گاڑی اور صارف کی ذاتی انشورنس
- غیر رجسٹر شدہ گاڑی برآمد بھی کی جا سکتی ہے، اسٹیٹ بینک کی ہدایات کے مطابق۔
- گاڑی کی رجسٹریشن مشترکہ ہوگی
- مدت پوری ہونے سے پہلے یا جزوی تصفیہ ممکن ہے
- یہ سہولت اسلامی بینکنگ میں بھی میسر ہے
|