سہولت |
"بینک آف خیبر روشن گھر" مالی معاونت (شمسی توانائی کا گھریلو نظام ) |
اہلیت |
|
قرضہ کی رقم |
کیٹیگریA:کم از کم 50،000 روپے زیادہ سے زیادہ 200،000روپے کیٹیگریB:کم ازکم 200،000روپے زیادہ سے زیادہ 500،000روپے کیٹیگریC:کم از کم 500،000روپے زیادہ سے زایدہ 2،00،000روپے |
قرضہ اور صارف کی اپنی رقم کا تناسب |
75:25 (وینڈر کی جاری کردہ قیمت کے مطابق) آپس میں سامان کی ترسیل اور تنصیب کے اخراجات شامل نہیں ہیں ۔ |
قرضہ کی مدت |
6 ماہ سے 5 سال تک |
مارک اپ کا تعین |
متوازی مارکیٹ ریٹ 1 سالہ PBS 600 + KIBOR |
قرضہ کی واپسی |
ماہانہ قسط ہر ماہ کی یکم تاریخ کو جمع کروانا ہوگی |
انشورنس |
صارف کی ذاتی انشورنس، عسکری جنرل انشورنس پشاور سے (٪0.3 جمع ٹیکس) |
ادئیگی میں تاخیر |
مہینہ کی 15 تاریخ تک ادائیگی نہ ہونے کی صور ت میں ٪2 جرمانہ |
مدت پوری ہونے سے پہلے تصفیہ |
پوری مدت کے پہلے سال کے اندر تصفیہ کروانے پر ٪2.0 کٹوتی لاگو ہوگی۔ |
عملدرآمد کی فیس |
FED + 5000/- |
ضمانت |
|
"روشن گھر " فہرست منظور شدہ فروخت کنندگان
فروخت کنندہ |
پتہ |
فون نمبر |
ای میل |
سولر سسٹم پاکستان(پرائیویٹ لمیٹڈ) |
UG-59، ایڈن ٹاور، مین بلیوارڈ، گلبرک IIIلاہور |
042-35753450 |
|
منشا برادرز |
17-Aخیابان اقبال، بلاکXX، ڈی ایچ اے، لاہور |
042-6676191 / 042-111500111 |
|
پریمئیرانرجی (پرائیویٹ لمیٹڈ) |
42-E/1، غالب روڈ گلبرگIII، لاہور |
042-35239100/02 |
|
JKSپرائیویٹ لمیٹڈ |
سوئیٹ نمبر7، تھرڈ فلور، الطیف سنٹر، مین بلیوارڈ، گلبرگIII، لاہور |
042-35781111 / 37804796 |
|
پاکستان سولر سروس |
آفس نمبر9، تھرڈ فلور، BBمال، گلستان جوہر کراچی |
021-34160010 |
|
پاک شمسی |
13، ارباب شکیل پلازہ، بالمقابل پولیس پبلک سکول، جمرود روڈ، پشاور |
091-5611918 |
|
اختر سولر لمیٹڈ |
ہاؤس نمبر 310، اورنگزیب روڈ، سیکٹر E-7، اسلام آباد |
051-2656651-2 |
|
گریوز پاکستان(پرائیویٹ لمیٹڈ) |
ماڈرن موٹرز ہاؤس بیماؤنٹ روڈ، کراچی |
021-3568565 / 566 / 567 |
|
کرپٹان انرجی |
61-Cمیزنائن فلور، 12th کمرشل اسٹریٹ، ڈی ایچ اےII، کراچی |
021-35389011 / 014 |