برانڈ نام |
٭BOK"سیلری سہارا" مالی معاونت |
متوقع صارفین |
تمام تنخواہ دار ملازمین جو ، سرکاری و نیم سرکاری اداروں ، خود مختار اداروں ، ملکی یا کثیر الملکی کمپنیوں، اقوام متحدہ میں مستقل بنیادوں پر ، ایجنسیوں یا غیر ملکی صفارت خانوں میں ملازمت کر رہے ہیں ۔ |
شرائط برائے وصول |
|
قرضہ کی رقم |
|
قرضہ کی مدت |
زیادہ سے زیادہ 5 سال(ماہانہ اقساط) |
دیگر فوائد |
|
٭شرائط وضوابط لاگو
مزید معلومات کے لیے بینک آف خیبر کی قریبی شاخ یا فون نمبر 091-5278295,091-111-95-95پر روبطہ کیجئے۔