بی او کےسوہانہ گھر

برانڈ کا نام

بینک آف خیبر"سہانا گھر" مالی معاونت

متوقع صارفین

تمام تنخواہ دار ملازمین جو ، سرکاری و  نیم سرکاری  اداروں ، خود مختار ، اداروں ، ملکی یا کثیر الملکی کمپنیوں، اقوام متحدہ میں مستقل بنیادوں پر ، ایجنسیوں یا غیر ملکی خانوں میں ملازمت کر رہے ہیں ۔

شرائط برائے حصول

  • کارآمد کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کے حامل
  • عمر تنخواہ دار ملازم: 22 سے 55 سال
  • تاجر:   22 سے 60 سال
  • کم از کم 5 سالہ ملازمت کاروبار
  • کم از کم ماہانہ آمدنی 30،000 روپے

قرضہ کی رقم

  • مکان کی خرید یا تعمیر : کل مالیت کا٪75 ،زیادہ سے زیادہ حد 40 ملین روپے
  • تزئین نو: کل مالیت کا ٪75 ، زیادہ سے زیادہ 5 ملین روپے

قرضہ اور صارف کے اپنے زر کا تناسب

25:78

واپسی کی مدت

تعمیر و خرید:5 سے 20سال (ماہانہ اقساط)
تزئین نو: 3 سے 10سال (ماہانہ اقساط)

دیگر فوائد

  • صارف  اور جائیداد کی انشورنس
  • بیلنس اور ٹرانسفر کی سہولت
  • تعمیر کا زیاد سے زیادہ عرصہ 12 ماہ
  • جیون ساتھی، والدین اور بڑا بیٹا (یا بیٹے) بھی درخواست میں فریق ہو سکتے ہیں ۔
  • مدت پوری ہونے سے پہلے یا جزوی تصفیہ ممکن ہے
  • یہ سہولت اسلامی بینکنگ میں بھی میسر ہے

مزید معلومات کے لیے بینک آف خیبر کی قریبی شاخ یا فون نمبر091-5278295,091-111-95-95پر روبطہ کیجئے۔

آن لائن درخواست دیں

خبریں

بی او کے برانچز پر پرائز بانڈز کی اینکیشمنٹ

بینک آف خیبر نے اپنی 15 روایتی شاخیں (مندرجہ ذیل فہرست) کو نامزد کیا ہے تاکہ اس کے کسٹمرز کو انعامات کی رقم اور نیشنل پرائز بانڈ کی ادائیگی کے لئے خدمات فراہم کی جا سکیں۔ انعام کے...

بینک آف خیبر نے پشاورمیں اپنے ہیڈ آفس سے ڈے کیئر سنٹر کا آغاز کر دیا ہے.

خیبر پختونخواہ کے پہلے ہیڈکوارٹر میں بینک آف خیبر کے ملازمین کے لئےڈے کیئر انسٹیٹیوٹ بن گیا ہے.. بچے کی دیکھ بھال طویل عرصے سے کام کرنے والے والدین کے لئے ایک اہم مسئلہ ہے اور یہ...

مقام