ڈیری مارکیٹننگ قرضہ آسکیم

معلومات برائے زرعی سہولیات

نمبر شمار نام سہولت مقاصد زیادہ سے زیادہ دورانیہ
03. ڈیری مارکیٹننگ قرضہ آسکیم جیسے کہ موٹر سائیکل، دودھ کی ترسیل کرنے والی وین،پک اپ، منی ٹرک وغیرہ کی خریداری کی سہولت مہیا کی جاتی ہے۔ قرض کا دورانہ پانچ سال ہے جبکہ ماہانہ اور سہ ماہی اقساط کی سہولت بھی ہے۔ گاڑی کی کل قیمت کا 10%بطور ایڈوانس جمع کروانا ضروری ہے۔ جبکہ گاڑی کی رجسٹریشن مشترکہ طور پر بنک اور قرض دار کے نام کی جائے گی۔ کسی مستند انشورنس کمپنی سے گاڑی کی انشورنس کروانا بھی لازمی ہے۔ مارک اپ کا اطلاق تین ماہ کے KIBOR + 500 BPs کی بنیاد پر لاگو ہوگا۔ شرائط:بالکل وہی جو سدا بہار زرعی اسکیم پر ہیں۔ 5 سال

بینک آف خیبر

زراعت ڈویژن 4th فلور اسٹیٹ لائف کارپوریشن بلڈنگ، پشاور، فون:091-5261992,5276352فیکس: 5285263

خبریں

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

موجودہ کسٹمرز کی مختلف قسم کے اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کے بارے میں عوامی بیداری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم صارفین کیلئے بی پی آر ڈی سرکولر لیٹر نمبر 16 آف 2019 کے  تحت درجِ ذیل ہدایات جاری کی ہیں۔ (الف) عدم رہائشی پاکستانی (این آر پی): صارف  کی...

مقام