ڈیری اسٹوریج قرضہ اسکیم

معلومات برائے زرعی سہولیات

نمبر شمار نام سہولت مقاصد زیادہ سے زیادہ دورانیہ
04. ڈیری اسٹوریج قرضہ اسکیم اس اسکیم کو دودھ کے ذخیرہ کرنے کے برتن اور دودھ کو ٹھنڈا کرنے کے حوض/ٹینک کی خریداری کے علاوہ دودھ ذخیرہ کرنے کے گودام کی تعمیر و توسیع کی سہولیات میسر کی جاتی ہے۔ قرض کا دورانیہ پانچ سال ہے جبکہ ماہانہ اور سہ ماہی اقساط جمع کروانے کی سہولت بھی موجود ہے۔ ٪10ایڈوانس کٹوتی لازمی ہے۔ مار ک اپ کا اطلاق تین ماہ کے KIBOR + 500 BPs کی بنیاد پر لاگو ہو گا۔ شرائط:بالکل وہی جو سدا بہار زرعی اسکیم پر ہیں۔ متعلقہ فارمنگ میں خاطر خواہ تجربہ کا ہونا ضروری ہے۔ 5 سال

بینک آف خیبر

زراعت ڈویژن 4th فلور اسٹیٹ لائف کارپوریشن بلڈنگ، پشاور، فون:091-5261992,5276352فیکس: 5285263

خبریں

اے ٹی ایم الرٹ

معزز صارفین! براہ کرم آگاہ رہیں کہ بی او کے اے ٹی ایم سروسز 17 دسمبر 10:00 بجے تا 18 دسمبر 6:00 بجے تک سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گی۔ تکلیف پر بہت زیادہ معذرت خواہ...

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

مقام