آن لائن ترسیل

بینک آف خیبر پاکستان بھر میں اپنے صارفین کو آن لائن رقوم کی ترسیل کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ بینک کی ہرشاخ ایسے اکاؤنٹ میں رقم جمع کر سکتی ہیں جو کسی دوسری شاخ کا اکاؤنٹ ہو۔ اسی طرح کسی بھی شاخ سے ایسے اکاؤنٹ کا چیک بھی بھنوایا ا ( کیش کروایا) جاسکتا ہے جو کسی دوسری شاخ کا اکاؤنٹ ہو۔

ینک آف خیبر کے آن لائن پروگرام کے تحت درج ذیل سہولیات دستیاب ہیں :۔

  • چیک بھنوانا(کیش کروانا)
  • رقوم کی ترسیل
  • شاخوں کے مابین چیک کے ذریعہ  اکاؤنٹ میں  فنڈز کی مفت منتقلی

خبریں

بی او کے برانچز پر پرائز بانڈز کی اینکیشمنٹ

بینک آف خیبر نے اپنی 15 روایتی شاخیں (مندرجہ ذیل فہرست) کو نامزد کیا ہے تاکہ اس کے کسٹمرز کو انعامات کی رقم اور نیشنل پرائز بانڈ کی ادائیگی کے لئے خدمات فراہم کی جا سکیں۔ انعام کے...

پبلک نوٹس

قابلِ احترام سپریم کورٹ آف پاکستان (SCP) کے حکم کے تحت، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے " سپریم کورٹ آف پاکستان اور  وزیراعظم آف پاکستان دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ"قائم کیا ہے جس کا...

مقام