شرائط برائے اہلیت - اسٹیٹ بینک کی ہدایات کے مطابق:

  • چھوٹے کاروبار:
    • سالانہ تجارت کا حجم       -        150ملین روپے تک
    • ملازمین کی تعداد  -        50ملازمین تک
    • سرمایہ کاری کی حد        -        25ملین روپے تک
  • وسط حجمی کاروبار:
    • سالانہ تجارت کا حجم       -        150ملین روپے سے 800ملین روپے تک
    • ملازمین کی تعداد  -        51سے250تک (صنعت کاری سے متعلق کاروبار)
  • سے100تک (تجارت سے متعلق کاروبار)
    • سرمایہ کاری کی حد                  200ملین روپے تک
  • حاصل کرنے کا طریقہ کار: مالی معاونت کی درخواست حاصل کرنے کا طریقہ درج ذیل ہے۔
    • چھوٹے کاروبار کے لیے ضروری دستاویزات:
      • کمپنی کا تعارف
      • مالی معاونت کی درخواست
      • گزشتہ تین سال کے اکاؤنٹ جن پر کمپنی کے مالک /فریقین /ڈائیریکٹران کے دستخط موجود ہوں
      • آمدن اور توقعات(طویل المدت مالی معاونت کے لیے)
      • کمپنی کے تفصیلی اغراض و مقاصد اور فرداً فرداًذمہ داریاں (پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیوں کے لیے)
      • Basic Borrower Fact Sheetجس پر مالک /فریقین /ڈائیریکٹران کے دستخط موجود ہوں
      • مالک /فریقین /ڈائیریکٹران کے ذاتی اثاثہ جات کی مکمل تفصیل
      • اسٹاک رپورٹ
      • بقایا ادائیگیوں کی تفصیل
      • مالک /فریقین /ڈائیریکٹران کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی نقول
      • بینکوں کی جاری کردہ درآمدی /برآمدی تجارتی سر  ٹیفکیٹ(بضرورت)
      • گزشتہ ایک برس کی بینک اسٹیٹمنٹ
      • فارم Hاور اشتراکی معاہدہ (مشترکہ کمپنی کی صورت میں)
      • تخمینہ جاتی رپورٹ اور قانونی رائے وغیرہ
    • وسط حجمی کاروبار کے لیے دستاویزات
      • کمپنی کا تعارف
      • مالی معاونت کی درخواست
      • تمام کھاتوں کی مفصل آڈٹ رپورٹ
      • آمدن کی تخمینہ اور توقعات(طویل المدت مالی اعانت کے لیے)
      • کمپنی کے تفصیلی اغراض  و مقاصد اور فرداً فرداًذمہ داریاں (پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیوں کے لیے)
      • Basic Borrower Fact Sheetجس پر مالک /فریقین /ڈائیریکٹران کے دستخط موجود ہوں
      • مالک /فریقین /ڈائیریکٹران کے ذاتی اثاثہ جات کی مکمل تفصیل
      • اسٹاک رپورٹ
      • بقایا ادائیگیوں کی تفصیل
      • مالک /فریقین /ڈائیریکٹران کے کمپیوٹرائزڈقومی شناختی کارڈ کی نقول
      • بینکوں کی جاری کردہ درآمدی /برآمدی تجارتی سر  ٹیفکیٹ(بضرورت)
      • گزشتہ ایک برس کی بینک اسٹیٹمنٹ
      • ضمانت اور اس سے متعلق دستاویزات
      • تخمینہ جاتی رپورٹ اور قانونی رائے وغیرہ

 

 

خبریں

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

موجودہ کسٹمرز کی مختلف قسم کے اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کے بارے میں عوامی بیداری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم صارفین کیلئے بی پی آر ڈی سرکولر لیٹر نمبر 16 آف 2019 کے  تحت درجِ ذیل ہدایات جاری کی ہیں۔ (الف) عدم رہائشی پاکستانی (این آر پی): صارف  کی...

مقام