چھوٹے اور و سط حجمی کاروبار کے لیے بینکنگ:

          چھوٹے اور وسط درجے کے کاروبار ملک کی معاشیات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر دونوں طرح کے ممالک کی معاشی ترقی کو چلانے کے لیے یہ کاروبار انجن کا کام کرتے ہیں۔ ان کاروباروں کی ترقی سے روزگارکے مواقع پیدا ہوتے ہیں۔ انہی کے ذریعے سے سرمایہ کی منصفانہ تقسیم میں بھی بڑی مدد ملتی ہے۔ جس کے باعث دیگر معاشی سرگرمیوں کے لیے سرمایہ میسر آتا ہے۔BOKکے اعلیٰ تربیت یافتہ اور تجربہ کار ماہرین کی ٹیم بینک کے منشور اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی وضع کردہ ہدایات کے عین مطابق چھوٹے اور وسط حجمی کاروباروں کی مالی اعانت کے ذریعے اپنی خدمات کا دائرہ کار بڑھانے کے لیے کوشاں ہے

خبریں

اے ٹی ایم الرٹ

معززصارفین ، بینک آف خیبر (بی او کے) اپنے تمام قابل قدر گراہکوں کو مطلع کرنا چاہتا ہے کہ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے اے ٹی ایم سروسز اور کال سنٹر 20 نومبر ، 2020 ، شام 6:00 بجے تا...

بی او کے برانچز پر پرائز بانڈز کی اینکیشمنٹ

بینک آف خیبر نے اپنی 15 روایتی شاخیں (مندرجہ ذیل فہرست) کو نامزد کیا ہے تاکہ اس کے کسٹمرز کو انعامات کی رقم اور نیشنل پرائز بانڈ کی ادائیگی کے لئے خدمات فراہم کی جا سکیں۔ انعام کے...

مقام