معاون سر ٹیفکیٹ

بینک آف خیبر کے معاون سرٹیفکیٹ اسلامی شرعی احکامات پر سختی سے کار بند رہتے ہوئے مشارکہ کی بنیاد پر جاری کئیے جاتے ہیں ۔ ان کے ذریعے حاصل ہونے والی رقوم کی سرمایہ کاری اسلامی اثاثہ جات مثلاًمرابحہ، اجارہ، متروک مشارکہ یا اسلامی سکوک وغیرہ میں کی جاتی ہے، جو شرعی بور ڈ سے منظور شدہ ہوتے ہیں۔ اس سرمایہ کار ی سے حاصل ہونے والے نفع کو اوسطاً روزانہ کی بنیاد پر شمار کیا جاتا ہے اور صارف کی خواہش کے مطابق ماہانہ، شش ماہی، سالانہ یا مدت مکمل ہونے پر ادا کیا جاتا ہے۔ یہ سر ٹیفکیٹ BOK تمام اسلامی بینکاری کی شاخوں اور روائتی بنکاری کی شاخوں میں قائم اسلامی بینکنگ کاؤنٹر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

معاون سر ٹیفکیٹ کی خصوصیات:

  • صرف بیوہ، یتیم اور مستقل طور پر معذور افراد کے لیے
  • سرمایہ کاری کی مدت 5سال
  • صارفین کی مخصوص ضروریات کے باعث شرع منافع راست ارا باح 5سالہ (ماہانہ) سر ٹیفکیٹ سے زیادہ
  • نفع کی ماہانہ ادائیگی
  • مدت پوری ہونے سے پہلے تنسیخ ممکن ہے (شرائط لاگو )
  • ماہانہ اکاؤنٹ کی تفصیل بالکل مفت(مہینے میں ایک مرتبہ طلب کرنے پر)
  • ٪80 مالیت دستیاب ہے

خبریں

مالیاتی خدمات کی BOK ، دستیابی اور تسلسل (کھلی اور عارضی طور پر بند شاخوں اور آپریشنل اے ٹی ایم کی فہرست)

مالیاتی خدمات کی BOK ، دستیابی اور تسلسل (کھلی اور عارضی طور پر بند شاخوں اور آپریشنل اے ٹی ایم کی فہرست) کھلی برانچز عارضی طور پر بند برانچز آپریشنل اے ٹی ایم

اے ٹی ایم الرٹ

معزز صارفین! براہ کرم آگاہ رہیں کہ بی او کے اے ٹی ایم سروسز 17 دسمبر 10:00 بجے تا 18 دسمبر 6:00 بجے تک سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گی۔ تکلیف پر بہت زیادہ معذرت خواہ...

مقام