راست اراباح سر ٹیفکیٹ:

راست اراباح سر ٹیفکیٹ اسلامی شرعی احکامات پر سختی سے کار بند رہتے ہوئے مشارکہ کی بنیاد پر وصول کی جاتی ہے۔ ان کھاتوں کے ذریعے حاصل ہونے والی رقوم کی سرمایہ کاری اسلامی اثاثہ جات مثلاًمرابحہ، اجارہ، متروک مشارکہ یا اسلامی سکوک وغیرہ میں کی جاتی ہے، جو شرعی بور ڈ سے منظور شدہ ہوتے ہیں۔ اس سرمایہ کار ی سے حاصل ہونے والے نفع کو اوسطاً روزانہ کی بنیاد شمار کیا جاتا ہے اور صارف کی خواہش کے مطابق ماہانہ، شش ماہی، سالانہ یا مدت مکمل ہونے پر ادا کیا جاتا ہے۔ یہ سر ٹیفکیٹ BOK تمام اسلامی بینکاری کی شاخوں اور روائتی بنکاری کی شاخوں میں قائم اسلامی بینکنگ کے کاؤنٹر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ یہ سر ٹیفکیٹ صارفین کو رقم جمع کروانے کے عوض جاری کئے جاتے ہیں۔یہ ایک مخصوص مدت کے لیے جاری ہوتے ہیں اور ان پر نفع صارف کی خواہش کے مطابق ادا کیا جاتا ہے۔

  • راست اراباح سر ٹیفکیٹ(6ماہ9)

نفع کی ادائیگی (مدت پوری ہونے پر)

  • راست اراباح سر ٹیفکیٹ(1سالہ)

نفع کی ادائیگی ( ماہانہ، شش ماہی یا مدت پوری ہونے پر)

  • راست اراباح سر ٹیفکیٹ(2سالہ)

نفع کی ادائیگی (ماہانہ، شش ماہی یا مدت پوری ہونے پر )

  • راست اراباح سر ٹیفکیٹ(3سالہ)

نفع کی ادائیگی (ماہانہ، شش ماہی یا مدت پوری ہونے پر )

  • راست اراباح سر ٹیفکیٹ(4سالہ)

نفع کی ادائیگی (ادائیگی ماہانہ، شش ماہی یا مدت پوری ہونے پر)

  • راست اراباح سر ٹیفکیٹ(5سالہ)

نفع کی ادائیگی (ماہانہ، شش ماہی یا مدت پوری ہونے پر )

o راست اراباح سر ٹیفکیٹ کی خصوصیات:

  • کم از کم سرمایہ کاری 10,000روپے
  • ماہانہ ادائیگی کی صورت میں ہر مہینے کے پانچوں دن(چھٹیاں نکا ل کر)ادائیگی
  • سرمایہ کاری کا دورانیہ 6ماہ، 1سال، 2سال، 3سال،4سال،5سال
  • نفع کی ادائیگی کا انتخاب ماہانہ، شش ماہی، سالانہ یا مدت پوری ہونے پر
  • مدت پوری ہونے سے پہلے تنسیخ ممکن ہے (شرائط لاگو)

خبریں

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

موجودہ کسٹمرز کی مختلف قسم کے اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کے بارے میں عوامی بیداری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم صارفین کیلئے بی پی آر ڈی سرکولر لیٹر نمبر 16 آف 2019 کے  تحت درجِ ذیل ہدایات جاری کی ہیں۔ (الف) عدم رہائشی پاکستانی (این آر پی): صارف  کی...

مقام