آسان کرنٹ اکاؤنٹ

آسان کرنٹ اکاؤنٹ میں رقومات بطور قرض وصول کی جاتی ہیں۔ یہ رقوم کسی بھی دیگر سود سے وابسطہ بینکاری کے استعمال میں نہیں لائی جاتیں۔ BOKکی تمام اسلامی بنکاری کی شاخوں اور روائتی بنکاری کی تمام شاخوں میں قائم اسلامی بینکنگ کے کاؤنٹر پر یہ اکاؤنٹ کھولا جاسکتا ہے۔

o آسان کرنٹ اکاؤنٹ کی خصوصیات:

  • 100روپے کی رقم سے کھاتاکھولا جا سکتا ہے
  • صرف ایک فرد یا افراد، انفرادی یا اشتراکی طور پر یہ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں
  • نفع /نقصان کے بغیر
  • اکاؤنٹ کے بند ہونے کے کوئی چارجز.
  • کم سے کم رقم رکھنے کی کوئی قید نہیں
  • آن لائن رقم جمع کرنے /نکالنے پر کوئی اخراجات نہیں
  • ماہانہ اکاؤنٹ کی تفصیل بالکل مفت(طلب کرنے پر)
  • مجموعی ماہانہ ڈیبٹ 500،000 روپے ماہانہ کی اجازت ہے.
  • رقم رکھنے کی حد (دن کے اختتام تک)500,000روپے (رقم + RFCرقم)
  • ATM / ڈیبٹ کارڈکی سہولت

خبریں

موجودہ کسٹمرز کی مختلف قسم کے اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کے بارے میں عوامی بیداری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم صارفین کیلئے بی پی آر ڈی سرکولر لیٹر نمبر 16 آف 2019 کے  تحت درجِ ذیل ہدایات جاری کی ہیں۔ (الف) عدم رہائشی پاکستانی (این آر پی): صارف  کی...

بی او کے برانچز پر پرائز بانڈز کی اینکیشمنٹ

بینک آف خیبر نے اپنی 15 روایتی شاخیں (مندرجہ ذیل فہرست) کو نامزد کیا ہے تاکہ اس کے کسٹمرز کو انعامات کی رقم اور نیشنل پرائز بانڈ کی ادائیگی کے لئے خدمات فراہم کی جا سکیں۔ انعام کے...

مقام