راست کرنٹ کھاتہ

راست کرنٹ اکاؤنٹ میں رقومات بطور قرض وصول کی جاتی ہیں۔ یہ رقوم کسی بھی دیگر سود سے وابسطہ بینکاری کے استعمال میں نہیں لائی جاتیں۔  BOKکی تمام اسلامی بنکاری کی شاخوں اور روائتی بنکاری کی تمام شاخوں میں قائم اسلامی بینکنگ کے کاؤنٹر پر یہ اکاؤنٹ کھولا جاسکتا ہے۔

راست کرنٹ اکاؤنٹ کی خصوصیات:

  • 100روپے کی رقم سے کھاتاکھولا جا سکتا ہے
  • رقم نکلوانے کی کوئی حد نہیں ہے
  • نفع /نقصان کے بغیر
  • کم سے کم رقم رکھنے کی کوئی قید نہیں
  • کھاتا بند کرنے پر کوئی اخراجات نہیں
  • آن لائن رقم جمع کرنے /نکالنے پر کوئی اخراجات نہیں
  • ماہانہ اکاؤنٹ کی تفصیل بالکل مفت(طلب کرنے پر)
  • ATM/ ڈیبٹ کارڈکی سہولت

بنیادی بینکنگ اکاؤنٹ:

بنیادی بینکنگ اکاؤنٹ میں رقومات بطور قرض وصول کی جاتی ہیں۔ یہ رقوم کسی بھی دیگر سود سے وابسطہ بینکاری کے استعمال میں نہیں لائی جاتیں۔  BOKکی تمام اسلامی بنکاری کی شاخوں اور روائتی بنکاری کی تمام شاخوں میں قائم اسلامی بینکنگ  کاؤنٹر پر یہ اکاؤنٹ کھولا جاسکتا ہے

بنیادی بینکنگ اکاؤنٹ کی خصوصیات:

  • 100روپے کی رقم سے کھاتاکھولا جا سکتا ہے
  • رقم نکلوانے کی کوئی حد نہیں ہے
  • نفع /نقصان کے بغیر
  • کم سے کم رقم رکھنے کی کوئی قید نہیں
  • کھاتا بند کرنے پر کوئی اخراجات نہیں
  • آن لائن رقم جمع کرنے /نکالنے پر کوئی اخراجات نہیں
  • ماہانہ اکاؤنٹ کی تفصیل بالکل مفت(طلب کرنے پر)
  •  ATM / ڈیبٹ کارڈکی سہولت

خبریں

بی او کے برانچز پر پرائز بانڈز کی اینکیشمنٹ

بینک آف خیبر نے اپنی 15 روایتی شاخیں (مندرجہ ذیل فہرست) کو نامزد کیا ہے تاکہ اس کے کسٹمرز کو انعامات کی رقم اور نیشنل پرائز بانڈ کی ادائیگی کے لئے خدمات فراہم کی جا سکیں۔ انعام کے...

پبلک نوٹس

قابلِ احترام سپریم کورٹ آف پاکستان (SCP) کے حکم کے تحت، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے " سپریم کورٹ آف پاکستان اور  وزیراعظم آف پاکستان دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ"قائم کیا ہے جس کا...

مقام