راست کار اجارہ
زر ِ ضمانت | کل قیمت کا ٪ 20 |
قیمت کا تعین | ماہا نہ سرکولر کے مطابق |
دورانیہ | 1سے 5سال تک |
صارف کی عمر | 21سے 55سال (تنخواہ دار/اجرت پر ملازم صارفین) 21سے60سال (تجارت سی وابسطہ |
مدتِ ملازمت / کاروبار یا متعلقہ پیشے سے وابستگی، | تنخواہ دار کیلئے 2 سال اور تاجر کیلئے 3 سال |
کم از کم آمدنی | 18,000روپے |
زر بینک کی حد | 2.50ملین روپے |
زر ضمانت | |
مدت | 12سے60ماہ تک |
ادائیگی کا طریقہ کار | اگلی تاریخوں کی پیشگی چیک جمع کروانا ہوں گے |
سیکورٹی | 1. 1۔گاڑی BOKکے نام رجسٹر ہوگی۔ گاڑی کی اصلی فائل (اگر موجود ہو)بمع رجسٹریشن بک اور اضافی چابی |