راست روشن گھر سکیم

BOKکی مالی معاونت برائے گھریلو شمسی توانائی نظام

سہولت کا نام

"راست روشن گھر" صارف مرابحہ سہولت

متوقع صارفین :
  • سرکاری و نیم سرکاری ملازمین
  • تاجر اور کاروباری افراد
  • نجی شعبے کی منظور شدہ کمپنیوں کے ملازمین

 

اہلیت:
  • کم از کم ماہانہ آمدن25,000روپے۔اوسط آمدن ایک واجب الاداقسط سے تین گنا زیادہ ہو۔ 
  • صارف کی عمر 22سے58بر س ہو (تاجر کے لیے عمر کی حد65سال ہے(
  •  
  • کمپیوٹرائزڈقومی شناختی کارڈ کے حامل
  • ECIBرپورٹ شفاف ہو
  • شمسی توانائی سے متعلق تمام تر سازو سامان صرف BOKکے منظور شدہ فروخت کنندہ سے حاصل کیا جائے گا۔
  • کریڈٹ اسکورننگ کے معیار کے مطابق صرف 1سے5درجے تک پورا اترنے والے صارفین اس سہولت کے اہل ہوں گے
زر کی حد :
  • کیٹگریA: کم از کم 50,00روپے، زیادہ سے زیادہ 200,000روپے
  • کیٹگریB: کم از کم 200,000روپے، زیادہ سے زیادہ 500,000روپے
  • کیٹگریC: کم از کم 500,000روپے، زیادہ سے زیادہ 2,000,000روپے
شرع واجب الاداتناسب

٪25رقم صارف کے، جبکہ بقیہ ٪ 75بینک کے ذمہ واجب الاداہوگی۔

دورانیہ

6 سے 60ماہ

شرع منافع  
ضمانت:
  • کیٹیگری A :  ایک گریڈ17یااوپر کے سرکاری ملازم کی شخصی ضمانت
    یا ایک BOKکے کھاتہ دار کی شخصی ضمانت جس کے کھاتہ میں مہیاء کی جانے والی سہولت سے ذائد رقم موجود ہو۔
  • کیٹگری B: دو گریڈ 17یا اوپر کے سرکاری ملازمیں کی شخصی ضمانت
    یا, دوBOKکے کھاتہ داران کی شخصی ضمانت جن کے کھاتوں میں مہیا کی جانے والی سہولت سے زائد رقم موجودہو
  • کیٹگری C: مکان کا رہن (بینک پالیسی کے مطابق)                
    یاگروپ ہیڈ کی جانب سے منظور کردہ کوئی مربوط ضمانتی انتظام

نوٹ: ایسے سرکاری ملازمین کیلئے ضمانت لازمی نہیں ہے جوBOKسے اپنی تنخواہ وصول کر رہے ہیں۔

انشورنس

صارف کی اتفاقی موت کی صورت میں مہیا کی جائے والی رقم کے برابر تکفل

رقم کی واپسی

بذریعہ ماہانہ اقساط اور BOKاسلامک بینکنگ کے وضع کردہ شیڈیول آف چارجز برائے نادہندگان کے مطابق

•جلد واپسی -

انفرادی بنیاد پر جلد واپسی کی درخواست قابل غور ہوگی

کریڈٹ رسک کا تعین

BOKکے رسک مینجمنٹ ڈویژن کی منظوری کے مطابق

پروسیسنگ فیس

BOKاسلامی بینکنگ کے وضع کردہ شیڈیول آف چارجز کے مطابق

مجاز منظور کنندہ
  •  200,000روپے تک: Head Islamic Assat Division -    
  • 200,000سے زائد : گروپ ہیڈ اسلامک بینکنگ اور Head Islamic Assat Division
معافی و استسنی

MFC پالیسی کے تحت

 

خبریں

موجودہ کسٹمرز کی مختلف قسم کے اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کے بارے میں عوامی بیداری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم صارفین کیلئے بی پی آر ڈی سرکولر لیٹر نمبر 16 آف 2019 کے  تحت درجِ ذیل ہدایات جاری کی ہیں۔ (الف) عدم رہائشی پاکستانی (این آر پی): صارف  کی...

بی او کے برانچز پر پرائز بانڈز کی اینکیشمنٹ

بینک آف خیبر نے اپنی 15 روایتی شاخیں (مندرجہ ذیل فہرست) کو نامزد کیا ہے تاکہ اس کے کسٹمرز کو انعامات کی رقم اور نیشنل پرائز بانڈ کی ادائیگی کے لئے خدمات فراہم کی جا سکیں۔ انعام کے...

مقام