راست سہولت اکاؤنٹ

راست سہولت اکاؤنٹ میں جمع (پی ایل ایس - منافع یا نقصان کا حصول اکاؤنٹ) پی کے آر کے تحت اسلامک شریعہ کے اصولوں کے مطابق سرمایہ کاری کے اکاؤنٹ ہولڈرز کے تحت سخت شرائط پر سختی سے عملدرامد ہوتا ہے. راست سہولت اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری کی رقم اسلامی اثاثوں جیسے مرابہ، اجارہ، ڈیمنشنگ مشارکا یا اسلامی سکاک میں سرمایہ کاری کی جاتی ہے.

اہم خصوصیات

  • 25  یا زائد صفحوں والی چیک بُک  بالکل مفت
  • مفت پے آڈر
  • مفت  ڈیمانڈ ڈرافٹ
  • مفت آن لائن رقم منتقلی

ابتدائی ڈپازٹ5,000 سے

  • کسی سالانہ اوررینیوئل فیس کے بغیراے ٹی ایم/ڈیبٹ کارڈ کا مفت اجراء 

شرائط و ضوابط:

  • اے ٹی ایم/ڈیبٹ کارڈ  کے مفت اجراء کیلئے اکاؤنٹ میں کم از کم  رقم رکھنے کی حد لاگو نہیں ہے، نہ ہی اس پر کوئ سالانہ فیس یا   تجدید کروانے کی فیس لاگوہوگی۔
  • مفت سروس  سہولیات سے فائدہ اٹھانے کیلئے  اکاؤنٹ میں روزانہ 40،000 روپئے کی رقم موجود ہونا ضروری ہے
  • وڈہولڈنگ ٹیکس اور زکوۃٰ کی کٹوتی مروجہ قوانین کے مطابق کی جائے گی۔
  • ایس بی پی یا  دیگر حکومتی اداروں / ایجنسیوں اور بینک آف خیبر کی   وقتاً فوقتاً جاری کردہ پالیسیوں/ شرائط و ضوابط  بشمول صارفین کی جانچ (KYC) اور اسداد ِ رقم منتقلی (AML) وغیرہ   سمیت تمام قوانین کا اکاؤنٹ پر اطلاق ہوگا۔

خبریں

بی او کے برانچز پر پرائز بانڈز کی اینکیشمنٹ

بینک آف خیبر نے اپنی 15 روایتی شاخیں (مندرجہ ذیل فہرست) کو نامزد کیا ہے تاکہ اس کے کسٹمرز کو انعامات کی رقم اور نیشنل پرائز بانڈ کی ادائیگی کے لئے خدمات فراہم کی جا سکیں۔ انعام کے...

بینک آف خیبر نے پشاورمیں اپنے ہیڈ آفس سے ڈے کیئر سنٹر کا آغاز کر دیا ہے.

خیبر پختونخواہ کے پہلے ہیڈکوارٹر میں بینک آف خیبر کے ملازمین کے لئےڈے کیئر انسٹیٹیوٹ بن گیا ہے.. بچے کی دیکھ بھال طویل عرصے سے کام کرنے والے والدین کے لئے ایک اہم مسئلہ ہے اور یہ...

مقام