راست تنخواہ سہارا

سہولت کی قسم مرابحہ مالی معاونت برائے اجرتی ملازمین
مدت 1سے5سال
تعین ماہانہ سرکولر کے مطابق
اہلیت پاکستان اور آزاد کشمیر کے شہری
عمر کی حد 22سے58سال
ملازمت کا عرصہ 3سال یا اس سے زیادہ کی مستقل ملازمت
درخواست گزارکی آمدنی  
زیادہ سے زیادہ حد 1ملین یا 15مکمل اجرتیں (دونوں میں سے جو بھی کم ہو)

 

راست”صارف مرابحہ“(مالی معاونت برائے تنخواہ دار / اجرتی ملازمین(

 

سیکورٹی

(برئے سرکاری، نیم سرکاری اور دیگر عوامی ادارے)

پہلا انتخاب

جب ملازمت کے اختتام پر ملنے والے مالی فوائد اقساط کو پوراکرنے کے لیے کافی ہوں

  • اجتماعی مالی فوائد کی ملکیت بینک کے پاس ضمانت رکھی جائے گی جس پر صارف، اس کے محکمہ کے تنخواہ اور پینشن سے متعلقہ محکماتی افسر کے دستخط موجود ہوں۔
  • صارف کی ذاتی ضمانت
  دوسرا انتخاب:

ملازمت کے اختتام پر ملنے والے مالی فوائداقساط کا کل ٪ 75پورا کرتے ہوں۔

  • اختتامی مالی فوائد کی ملکیت بینک کے پاس ضمانت رکھی جائے گی جس پر صارف اور تنخواہ اور پینشن سے متعلقہ محکماتی افسر کے دستخط موجود ہوں ۔
  • ۔گریڈ 15یا اوپر کے (سرکار ی ادارے)یا اس سے بڑے افسر(نیم سرکاری ادارے)کی شخصی ضمانت
  •   صارف کی ذاتی ضمانت
  تیسرا انتخاب3

ملازمت کے اختتام پر ملنے والے مالی فوائد کا اقساط کا ٪ 50سے ٪75پورا کرتے ہوں

  • اختتامی مالی فوائد کی ملکیت بینک کے پاس ضمانت رکھی جائے گی جس پر صارف اور تنخواہ اور پینشن سے متعلقہ محکماتی افسر کے دستخط موجود ہوں ۔
  • ۔گریڈ 15یا اوپر کے (سرکار ی ادارے)یا اس سے بڑے افسر(نیم سرکاری ادارے)کی شخصی ضمانت
  • o صارف کی ذاتی ضمانت
سیکیورٹی (نجی اداروں کے ملازمین کے لیے )

اختتامی مالی فوائد/پراویڈنٹ فنڈ بینک کے پاس بطور ضمانت

  • مذکورہ ادارے کی جانب سے یقین دہانی یادو قابل قبول افرادکی ضمانت  
  • صارف کی ذاتی ضمانت.
  اگلی تاریخوں کے چیک پیشگی جمع کروانے ہوں گے۔

 

 

 

 

 

خبریں

بی او کے برانچز پر پرائز بانڈز کی اینکیشمنٹ

بینک آف خیبر نے اپنی 15 روایتی شاخیں (مندرجہ ذیل فہرست) کو نامزد کیا ہے تاکہ اس کے کسٹمرز کو انعامات کی رقم اور نیشنل پرائز بانڈ کی ادائیگی کے لئے خدمات فراہم کی جا سکیں۔ انعام کے...

بینک آف خیبر نے پشاورمیں اپنے ہیڈ آفس سے ڈے کیئر سنٹر کا آغاز کر دیا ہے.

خیبر پختونخواہ کے پہلے ہیڈکوارٹر میں بینک آف خیبر کے ملازمین کے لئےڈے کیئر انسٹیٹیوٹ بن گیا ہے.. بچے کی دیکھ بھال طویل عرصے سے کام کرنے والے والدین کے لئے ایک اہم مسئلہ ہے اور یہ...

مقام