شرعی اُصولوں کے عین مطابق اب بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم کیش کاؤنٹرکی بجائے اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کرکے بینک آف خیبرکی ملک بھرمیں تمام 169 برانچوں / ATMsسے وصول کیجئے
بنیادی شرائط وضوابط:
- صرف100/-روپے سے اکاؤنٹ کاآغاز
- یہ اکاؤنٹ صرف بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم (Home Remittances)کیلئے مختص ہے
- راست ترسیل اکاؤنٹ صرف افراد(Individual / Joint Account)کیلئے کھولاجائے گا
مفت سہولیات:
- اے ٹی ایم/ڈیبٹ کارڈکااجراء
- سالانہ ایک چیک بُک
- رقم وصول ہونے اورنکلوانے پرایس ایم ایس
- ٭ارسال کنندہ کیلئے لائف تکافل(حادثاتی موت یامستقل معذوری کی صورت میں
مفت لائف(فیملی)تکافل کی سہولت:
- است ترسیل اکاؤنٹ کھولنے پررقم ارسال کرنے والے(Remitter)کومفت لائف (فیملی)تکافل کی سہولت فراہم کی جائے گی جوکہ اکاؤنٹ میں مقررشدہ ماہانہ اوسط بیلنس برقراررکھنے پرمیسرہوگی۔اس کی تفصیل درج ذیل ہے
لائف(فیملی)تکافل |
ماہانہ اوسط بیلنس |
حادثاتی موت/معذوری کی صورت میں |
حادثاتی موت اورمستقل معذوری |
10,000-49,999 |
Rs. 100,000 |
|
50,000-249,999 |
Rs. 500,000 |
|
اورزائد 250,000 |
Rs. 750,000 |
نوٹ:
رقم نکلوانے پرکوئی وِدہولڈنگ ٹیکس لاگونہیں
٭شرائط وضوابط لاگوہیں
مزیدمعلومات کیلئے بینک آف خیبرکی ویب سائٹ یاراست اسلامک برانچ تشریف لائیں-