سہارابچت اکاؤنٹ

سہارا بچت اکاؤنٹ میں جمع کروائی جانے والی تمام رقوم اسلامی شرعی احکامات پر سختی سے کار بند رہتے ہوئے مشارکہ کی بنیاد پر وصول کی جاتی ہے۔ ان کھاتوں کے ذریعے حاصل ہونے والی رقوم کی سرمایہ کاری اسلامی اثاثہ جات مثلامرابحہ، اجارہ، متروک مشارکہ یا اسلامی سکوک وغیرہ میں کی جاتی ہے۔ اس سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والے نفع کو اوسطاًروزانہ کی بنیاد پر شمار کیا جاتا ہے اور صارفین کے کھاتوں میں ماہانہ بنیادوں پر جمع کروایا جاتا ہے۔ یہ اکاؤنٹBOKکی تمام اسلامی بینکاری کی شاخوں اور روائتی بنکاری کی شاخوں میں قائم اسلامی بینکنگ کے شعبے میں کھولا جا سکتا ہے۔

:سہارا بچت اکاؤنٹ کی خصوصیات

  • صرفPensionerافراد یہ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں
  • صرف100روپے سے کھاتاکھولا جا سکتا ہے-
  • نفع کی شرح راست بچت اکاؤنٹ سے زیادہ
  • ماہانہ نفع کی ادائیگی
  • نفع کا شمار روزانہ
  • آن لائن رقم جمع کرنے /نکالنے پر کوئی اخراجات نہیں
  • ماہانہ اکاؤنٹ کی تفصیل بالکل مفت(مہینے میں ایک مرتبہ طلب کرنے پر)
  • کھاتہ بند کرنے پر کوئی اخراجات نہیں
  • کم سے کم رقم کی کوئی قید نہیں
  • ATM / ڈیبٹ کارڈکی سہولت

خبریں

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

موجودہ کسٹمرز کی مختلف قسم کے اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کے بارے میں عوامی بیداری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم صارفین کیلئے بی پی آر ڈی سرکولر لیٹر نمبر 16 آف 2019 کے  تحت درجِ ذیل ہدایات جاری کی ہیں۔ (الف) عدم رہائشی پاکستانی (این آر پی): صارف  کی...

مقام