عمرہ ا کاؤنٹ

عمرہ اکاؤنٹ میں جمع کروائی جانے والی تمام رقوم اسلامی شرعی احکامات پر سختی سے کار بند رہتے ہوئے مشارکہ کی بنیاد پر وصول کی جاتی ہے۔ ان کھاتوں کے ذریعے حاصل ہونے والی رقوم کی سرمایہ کاری اسلامی اثاثہ جات مثلامرابحہ، اجارہ، متروک مشارکہ یا اسلامی سکوک وغیرہ میں کی جاتی ہے۔ اس سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والے نفع کو اوسطاًروزانہ کی بنیاد پر شمار کیا جاتا ہے اور صارفین کے کھاتوں میں ماہانہ بنیادوں پر جمع کروایا جاتا ہے۔ یہ اکاؤنٹBOKکی تمام اسلامی بینکاری کی شاخوں اور روائتی بنکاری کی شاخوں میں قائم اسلامی بینکنگ کے شعبے میں کھولا جا سکتا ہے۔

o عمرہ اکاؤنٹ کی خصوصیات:

  • یہ ایک غیر متحرک اکاؤنٹ ہے جس سے صرف عمرہ کی ادائیگی کے لیے کسی بھی ذریعے سے رقم نکلوائی جا سکتی ہے
  • نفع کی شرعPLS اکاؤنٹ سے زیادہ
  • ماہانہ نفع کی ادائیگی
  • نفع کا شمار روزانہ
  • آن لائن رقم جمع کروانے پر کوئی اخراجات نہیں
  • کھاتہ بند کرنے پر کوئی اخراجات نہیں
  • کم سے کم رقم کی کوئی قید نہیں

خبریں

مالیاتی خدمات کی BOK ، دستیابی اور تسلسل (کھلی اور عارضی طور پر بند شاخوں اور آپریشنل اے ٹی ایم کی فہرست)

مالیاتی خدمات کی BOK ، دستیابی اور تسلسل (کھلی اور عارضی طور پر بند شاخوں اور آپریشنل اے ٹی ایم کی فہرست) کھلی برانچز عارضی طور پر بند برانچز آپریشنل اے ٹی ایم

اے ٹی ایم الرٹ

معزز صارفین! براہ کرم آگاہ رہیں کہ بی او کے اے ٹی ایم سروسز 17 دسمبر 10:00 بجے تا 18 دسمبر 6:00 بجے تک سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گی۔ تکلیف پر بہت زیادہ معذرت خواہ...

مقام