اسلامی معاشی سہولیات:
مختصر اور وسط مدتی مالی معاونت کے ذریعے سے کاشتکار حضرات کی گاہے بگاہے معاونت کرنا ہے۔ تا کہ وہ اپنے زرعی اخراجا ت جیسے کہ بیج، کھاد اور کیٹر ے مار ادوایات کی خرادری کے علاوہ دیگر بیرونی اخراجات مثلاً مال مویشی اورددھیل جانوروں، چوزہ، خوارک یا مشینری وغیرہ کی خریداری کے لیے استعمال میں لاسکتے ہیں۔ مالی معاونت تکفل پالیسی کے تحت مہیا کئے جائیں گے۔ قرضہ کی پالیسی ایک سال سے تین سال ہوگی۔ اصل زر اور منافع کا تعین مد ت پوری ہونے پر کیا جائے گا۔
نمبر شمار |
نام سہولت |
مقاصد |
مدت |
1 |
زرعی مرابحہ اسکیم |
مختصر اور وسط مدتی مالی معاونت کے ذریعے سے کاشتکار حضرات کی گاہے بگاہے معاونت کرنا ہے۔ تا کہ وہ اپنے زرعی اخراجا ت جیسے کہ بیج، کھاد اور کیٹر ے مار ادوایات کی خرادری کے علاوہ دیگر بیرونی اخراجات مثلاً مال مویشی اورددھیل جانوروں، چوزہ، خوارک یا مشینری وغیرہ کی خریداری کے لیے استعمال میں لاسکتے ہیں۔ مالی معاونت تکفل پالیسی کے تحت مہیا کئے جائیں گے۔ قرضہ کی پالیسی ایک سال سے تین سال ہوگی۔ اصل زر اور منافع کا تعین مد ت پوری ہونے پر کیا جائے گا۔ شرائط برائے حصول:
|
3 سال |
یہ اسکیم چھوٹے کسانوں کو 100,000روپے تک کے قرضہ کی سہولت بھی فراہم کرتی ہے جس کے لیے دو افراد کی شخصی ضمانت لازمی ہے۔ |
1 سال |