فاریکس قیمتیں:(نشاندہی قیمت)
AFN/PKR = 2.1USD/PKR = 160.44GBP/PKR = 195.76EUR/PKR = 173.27JPY/PKR = 1.5CHF/PKR = 164.79SEK/PKR = 16.3CAD/PKR = 113.98SAR/PKR = 42.74

محمد فیصل

محمد فیصل

ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ - ٹریژری اینڈ انوسٹمنٹ بینکنگ گروپ

جناب محمد فیصل صاحب، کراچی یونیورسٹی سے کامرس میں گریجویشن کی ڈگری  حاصل کر چکے ہیں۔ آپ  ایک تجربہ کار بینکار ہونے کے باعث بینکاری صنعت کے متعدد شعبہ جات جیسے کہ برانچ عملیات، خرانہ امور اور مالی اداروں  میں کام کرنے کا 34 سالہ وصیع تجربہ رکھتے ہیں۔آپ 4 برس تک چیز مینہیٹن بینک اور 17 برس تک فیصل بینک  کے ساتھ خدمات انجام دینے کے بعد گزشتہ 13 برس سے سمٹ بینک کے ساتھ  وابسطہ تھے۔ بینک آف خیبر کا حصہ بننے سے قبل  آپ  سمٹ بینک میں بطور سینئر ایگزیکٹو نائب صدر اور گروپ ہیڈ برائے خزانہ و مالی اداراجات    اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔ بینکاری امور کے بارے میں گہرا علم   اور خزانہ امور میں وصیع تجربہ رکھنے کے باعث آپ  کی رسائ اعلیٰ عہدوں تک رہی۔

آپ سن 2012 سے 2014 تک صدر فائنانشل مارکیٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (FMAP-ACI Paris)  کے عہدے پر فائز رہے اور اس عرصہ کے دوران آپ  متعدد سماجی سرگرمیوں میں مصروف رہے۔ آپ ملکی و غیر ملکی سطح پر بین الاقوامی معاشی منڈیوں سے فوائد کے حصول، پورٹ فولیو مینیجمنٹ، مراسلہ بینکاری، بین الاقوامی تجارت اور ادائگیوں جیسے موضوعات پر  متعدد تربیتی پروگرام/ورکشاپ/سیمینار میں شرکت کر چکے ہیں  جن کا انعقاد اے بی این ایمرو، سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک، مشرق بینک اور حبیب امریکن بینک  وغیرہ جیسے  مالی اداروں  نے کیا۔آپ ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کے فرینکفرٹ ، جرمنی میں منعقد ہونے والے اجلاسوں  کا حصہ بھی رہے۔

جناب محمد فیصل صاحب 2019 میں بینک آف خیبر کے ساتھ وابسطہ ہوئے  اور تاحال   گروپ ہیڈ  خزانہ و سرمایہ کاری بینکاری گروپ کا قلم دان سنبھالے ہوئے ہیں۔

خبریں

اے ٹی ایم الرٹ

معزز صارفین! براہ کرم آگاہ رہیں کہ بی او کے اے ٹی ایم سروسز 17 دسمبر 10:00 بجے تا 18 دسمبر 6:00 بجے تک سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گی۔ تکلیف پر بہت زیادہ معذرت خواہ...

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

مقام