فاریکس قیمتیں:(نشاندہی قیمت)
AFN/PKR = 1.98USD/PKR = 154.82GBP/PKR = 199.83EUR/PKR = 167.5JPY/PKR = 1.39CHF/PKR = 157.83SEK/PKR = 15.83CAD/PKR = 116.79SAR/PKR = 41.27

ظہور احمد

ظہور احمد

سینئر وائس پریذیڈنٹ - ہیڈ، کارپوریٹ اور سنڈیکیٹ بینکنگ ڈویژن

جناب ظہور احمد صاحب نے مارکیٹنگ اور بینکنگ فائنانس میں ایم بی اے کر رکھا ہے۔ آپ کا وسیع تجربہ 32 سالوں پر پھیلا ہوا ہے۔ آپ نے 1984 میں حبیب بینک سے اپنے ضمنی سفر کا آغاز کیا اور1992 تک حبیب بینک سے وابسطہ رہے جہاں آپ نے برانچ منیجر اور آپریشن انچارج کی خدمات سر انجام دیں ۔ آپ 1992 میں بینک آف خیبر کا حصہ بنے ریجنل انچارج آپریشن، پہلی اسلامی شاخ کے برانچ منیجر اور ہیڈ آف CADجیسے اہم عہدوں پر فائز رہے۔ آپ کی موجود ذمہ داری میں تمام کریڈٹ منصوبہ جات کا بغور تنقیدی تجزیہ اور ان کی منظوری تک کے مراحل شامل ہیں ۔ آپ اسٹیٹ بینک کی پالیسوں پر عملدرآمد کو بھی یقینی بناتے ہیں ۔

خبریں

اے ٹی ایم الرٹ

معزز صارفین! براہ کرم آگاہ رہیں کہ بی او کے اے ٹی ایم سروسز 17 دسمبر 10:00 بجے تا 18 دسمبر 6:00 بجے تک سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گی۔ تکلیف پر بہت زیادہ معذرت خواہ...

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

مقام