فاریکس قیمتیں:(نشاندہی قیمت)
/PKR = 0/PKR = 0/PKR = 0/PKR = 0/PKR = 0/PKR = 0/PKR = 0/PKR = 0/PKR = 0

رحمٰن اللہ خٹک

رحمٰن اللہ خٹک

سینئروائس پریزیڈنٹ - ہیڈ، مائیکرو فنانس ڈویژن

: جناب رحمن اللہ خٹک 1991 میں بینک آف خیبر میں شامل ہوئے ۔ اس سے قبل آپ 5سال تک ABDP( موجودہ ZTBL)کے ساتھ وابسطہ رہے ۔ بینک آف خیبر کے ساتھ گزشتہ 25سالوں میں آپ نے برانچ منیجر ، چیف منیجر، انچارج آؤٹ ، انچارج بینکنگ آپریشن، انچارج کریڈٹ اور ریجنل چیف کے عہدو ں پر کام کیا۔ آپ نے متعدد ٹریننگ پروگرام بھی مکمل کیے۔ آ پ کی زیر قیادت ، بینک آف خیبر کےاثاثہ جات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

خبریں

اے ٹی ایم الرٹ

معزز صارفین! براہ کرم آگاہ رہیں کہ بی او کے اے ٹی ایم سروسز 17 دسمبر 10:00 بجے تا 18 دسمبر 6:00 بجے تک سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گی۔ تکلیف پر بہت زیادہ معذرت خواہ...

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

مقام