فاریکس قیمتیں:(نشاندہی قیمت)
/PKR = 0/PKR = 0/PKR = 0/PKR = 0/PKR = 0/PKR = 0/PKR = 0/PKR = 0/PKR = 0

قاضی عبدل صمد

قاضی عبدل صمد

ریزڈینٹ شرعی بورڈ کے رکن (آر ایس بی ایم)

صدر شریعہ عملدرامد ڈویژن، اسلامی بینکاری گروپ
دی بینک آف خیبر
اسٹیٹ لائف بلڈنگ، چھٹی منزل,
34- دی مال، پشاور چھاؤنی
ای میل: qazisamad23@gmail.com
فون نمبر : 091 5284341

تعلیمی قابلیت:

ڈگری

بورڈ/یونیورسٹی

شہادت ُالعالمیہ

رابطہ المدارس

درسِ نظامی

تفہیم القران مردان، خیبر پختونخواہ

ایم بی اے بینکاری اور فائنانس

اباسین یونیورسٹی، پشاور

ایل ایل بی (اعزازی) قانونِ شریعہ

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد

گریجوئشن

پشاور یونیورسٹی

  • وزٹنگ فیکلٹی ممبر "اسٹیٹیوٹ آف مینیجمنٹ سائنسز" پشاور اور شیخ زید مرکزِ اسلامی، پشاور یونیورسٹی
  • 7 سالہ ریسرچ کا تجربہ
  • مطبوعہ مضامین کی تعداد: 9
  • اسٹیٹ بینک، NIBAF اور الہدیٰ مرکزِ اسلامی کے ساتھ ملکی و غیر ملکی کورسزکی ٹریننگ
  • رکن اسلامی بینکاری فوکس گروپ، اسٹیٹ بینک پشاور
  • بینک آف خیبر کی متعدد اسلمی بینکاری خدمات اور پالیسیاں متعارف کروا چکے ہیں
  • ریعہ مشیر برائے قومی دیہی ترقی پروگرام NRSP (اسلامی مائکرو فائنانس)

خبریں

اے ٹی ایم الرٹ

معزز صارفین! براہ کرم آگاہ رہیں کہ بی او کے اے ٹی ایم سروسز 17 دسمبر 10:00 بجے تا 18 دسمبر 6:00 بجے تک سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گی۔ تکلیف پر بہت زیادہ معذرت خواہ...

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

مقام