ٹریکٹر قرضہ سکیم

معلومات برائے زرعی سہولیات

نمبر شمار نام سہولت مقاصد زیادہ سے زیادہ دورانیہ
01. ٹریکٹر قرضہ اسکیم اس اسکیم کے تحت تمام قسم اور ماڈل کے ٹریکٹروں کی خرید کے لیے قرضہ فراہم کیا جاتا ہے۔ جن کا استعمال کھیتی باڑی اور زرعی اجناس کی بار برداری کے لیے مقصود ہو۔ قرض کا دورانہ پانچ سال ہے جبکہ ماہانہ اور سہ ماہی اقساط کی سہولت بھی ہے۔ ٹریکٹر کی کل قیمت کا٪ 10بطور ایڈوانس جمع کروانا ضروری ہے۔ جبکہ ٹریکٹر کی رجسٹریشن مشترکہ طور پر بینک اور قرض دار کے نام کی جائے گی۔ کسی مستند انشورنس کمپنی سے ٹریکٹر کی انشورنس کروانا بھی لازمی ہے۔ مارک اپ کا اطلاق تین ماہ کے KIBOR + 500 BPs کی بنیاد پر ہوگا۔ شرائط:بالکل وہی جو سدا بہار زرعی اسکیم کیلئے ہیں۔ 5 سال

بینک آف خیبر

زراعت ڈویژن 4th فلور اسٹیٹ لائف کارپوریشن بلڈنگ، پشاور، فون:091-5261992,5276352فیکس: 5285263

خبریں

اے ٹی ایم الرٹ

معزز صارفین! براہ کرم آگاہ رہیں کہ بی او کے اے ٹی ایم سروسز 17 دسمبر 10:00 بجے تا 18 دسمبر 6:00 بجے تک سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گی۔ تکلیف پر بہت زیادہ معذرت خواہ...

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

مقام