ایس ایم ای بینکنگ
راست ایس ایم ای ری فنانس سکیم
RAAST SME Refinance Scheme
متن

 

راست جدید قرضہ جاتی اسکیم برائے چھوٹے اور وسط حجمی کاروبار (اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی اسکیم)

 

مقصد: پہلے سے قائم یا نوتعمیر شدہ صنعتی اداروں کیلئے مقامی یا غیر ملکی درامد شدہ مشینری ، بشمول 500 کے وی اے تک کے جینریٹر ،کے حصول کیلئے قرض کی سہولت۔

قرض کی مدت

:
5 سال تک، بشمول 6 ماہ کی رعایتی مدت کے۔

صارف کیلئے زرِ منافع:

پہلے ایک سال تک بالکل صفر، بقیعہ سالوں کیلئے ٪2 سالانہ

ضمانت:

بینک پالیسی کے مطابق

قرض کی رقم:

زیادہ سے زیادہ 20 ملین روپئے تک

شعبہ جات:

بنیادی طور پر صنعتی شعبہ کیلئے

قرض کی نوعیت:

شرعی احکامات سے ہم آہنگ ،بینک آف خیبر کے اسلامی بینکاری گروپ (IBG) کی پیشکش

حکومتی رعائیت

ایک کاروبار کیلئے ،پہلے سال کیلئے ٪6 اور بقیہ سالوں کیلئے ٪4 سالانہ

شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے

 

راست کاروباری رقم فراہمی اسکیم برائے چھوٹے اور وسط حجمی کاروبار (اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی اسکیم)

 

مقصد:

پہلے سے چلتے ہوئے اور نئے قائم شدہ چھوٹے اور وسط حجمی کاروبار کیلئے رقم کی فراہمی ( کاروبار چلانے اور خام مال کی خریداری کیلئے)

قرض کی مدت:

1سال تک، (گردشی قرضہ جاتی حد)

صارف کیلئے زرِ منافع:

پہلے ایک سال تک بالکل صفر، بقیعہ زیادہ سے زیادہ 2 سال کیلئے ٪2 سالانہ (جس کا انحصار ہر سال کے اختتام پر ہونے والی تجدید پر ہوگا)

ضمانت:

بینک پالیسی کے مطابق

قرض کی رقم:

زیادہ سے زیادہ 20 ملین روپئے تک

شعبہ جات:

انفارمیشن ٹیکنالوجی، فرنیچر سازی، آلاتِ جراحی کی تیاری، کھجور کی پیداوار، زیورات و جواہرات کی تیاری، چمڑے کی صنعت کاری، پھل اور سبزی کی پیداوار، اشیاء خوردونوش کی تیاری ، چھپائ اور پیکنگ ۔ اسٹیٹ بینک کی فہرست برائے چھوٹی و وسط حجمی کاروبار میں تبدیلی لاگو ہوگی۔

قرض کی نوعیت:

شرعی احکامات سے ہم آہنگ ،بینک آف خیبر کے اسلامی بینکاری گروپ (IBG) کی پیشکش

حکومتی رعائیت

پہلے سال کیلئے ٪6 اور بقیہ 2سالوں کیلئے ٪4 سالانہ

 

حکومتی رعائیت کی دستیابی:

ایک کاروبار کیلئے ، زیادہ سے زیادہ 3 سال تک رعا ئیت دی جائے گی، جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے پورے اخراجات لاگو ہوں گے۔

شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے

 

دلچسپی رکھنے والے چھوٹے و وسط حجمی کاروبار مالکان اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کیلئے درجِ ذیل بینک شاخوں پر تشریف لا سکتے ہیں ، بینک شاخوں کی فہرست بمع رابطہ نمبر اہلکار برائے رابطہ درجِ ذیل ہے: -

 

ڈویژن کا نام

بینک شاخ

اہلکار برائے رابطہ

رابطہ نمبر

پشاور

آئ بی بی انڈسٹریئل اسٹیٹ

اعجاز احمد

03339391833

Ijaz.ahmad@bok.com.pk

آئ بی بی آسمائ گیٹ پشاور شہر

محمد شفیق

091-2566535

muhammad.shafiq@bok.com.pk

کوہاٹ

آئ بی بی انڈسٹریئل اسٹیٹ

اعجاز احمد

03339391833

Ijaz.ahmad@bok.com.pk

ڈیرہ اسمعٰیل خان
بنوں

آئ بی بی ڈی آئ خان

رئیس احمد جان

03459888330

Rais.ahmed@bok.com.pk

ہزارہ

آئ بی بی ایبٹ آباد

نعیم عباسی

(0992)341431-32

Naeem.abbasi@bok.com.pk

آئ بی بی شاہراہِ ریشم

عاتف رقیب

03005954050

Atif.raqeeb@bok.com.pk

ملا کنڈ

آئ بی بی مینگورہ

صدام حسین

03028578984

Saddam.hussain@bok.com.pk

آئ بی بی تیمر گرہ

ایاز خان

03018950941

ayaz.khan@bok.com.pk

آئ بی بی چترال

امیر حمزہ

03015146322

Amir.hamza@bok.com.pk

مردان

آئ بی بی مردان چھاؤنی/صوابی / نوشہرہ

میاں ندیم سرور

03349105515

Nadeem.sarwar@bok.com.pk

بینک ہیڈ آفس میں درج بالا دونوں اسکیم کے مرکزی رابطہ اہلکار جناب احتشام طاہر، شعبہ اسلامی ایس ایم ای اثاثہ جات ہیں (رابطہ نمبر: 03339166862، ای میل: Ihtisham.tahir@bok.com.pk)
 
آن لائن اپلائی کرنے کے لیے Click Here
 
مزید معلومات کے لیے براہ کرم ہمارے 24/7 کال سینٹر کو 021-111 265 265 پر کال کریں۔

 

 

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.