کسٹمر سروس کے معیار

خدمت کا معیار

نمبر شمار سروس کا نام درکار وقت حد وقت
1

نیا اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست(درمیانے سے کم رسک)

1گھنٹہ فی اکاؤنٹ ۔ تمام اکاؤنٹ درخواست موصول ہونے والے دن ہیں کھل دئے جائیں گے۔ ٭

شام 5بجے تک

2

نیا اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست(ہائی رسک)

5-3کاروباری روز

شام 5بجے تک

3

دور دراز شاخ میں نیا اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست(ہائی رسک)

7-6 کاروباری روز٭٭

شام 5بجے تک

4

اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست

  • 30-25 منٹ (کرنٹ اکاؤنٹ))
  • 40-30منٹ(بچت اکاؤنٹ)

شام5:30 بجے تک

5

اسٹیٹمنٹ حاصل کرنے کی درخواست

10منٹ

شام5:30 بجے تک

6

چیک بک حاصل کرنے کی درخواست

  • نیا اکاؤنٹ 5-3 کاروباری روز
  • جاری اکاؤنٹ 5-3 کاروباری روز

دوپہر 3 بجے تک

 

7

اے ٹی ایم کار ڈ کا اجراء

20-15 کاروباری روز

شام5:30 بجے تک

8

اے ٹی ایم میں رقم جمع کروانا

20-15منٹ

شام5:30 بجے تک

9

صارف کے ریکارڈ کی جانچ

30-20منٹ

شام 5:15بجے تک

10

یوٹیلٹی بل کی وصولی

10-05منٹ

شام5:30 بجے تک بروز ہفتہ دوپہر 1:30 بجے تک

11

بیلنس/ریفرنس سرٹیفکیٹ کی درخواست

20-15منٹ

شام5:30 بجے تک

12

اسٹاپ پیمنٹ کی درخواست

15-10منٹ

شام5:30 بجے تک

13

اکاؤنٹ ایکٹیویشن ڈارمینی ریموول کی درخواست

30-25منٹ

شام5:30 بجے تک

14

ٹیکس سرٹیفکیٹ اجراء کی درخواست

30-25منٹ

شام5:30 بجے تک

15

لوکل کلیئرنگ

2کاروباری روز

شام5 بجے تک

16

آؤٹ ڈور بل فار کلیکشن(OBC)

3-2کاروباری روز

شام5 بجے تک

17

ٹرم ڈیپازٹ رسید(TDR)ربا فری سرٹیفکیٹ(RFC)کا اجراء

30-25منٹ

شام 5:15بجے تک

18

RFC/TDRانکیشمنٹ

20-15منٹ

شام 5:15بجے تک

19

قبل از وقت TDRانکیشمنٹ

30-25منٹ

شام 5:15بجے تک

20

قبل از وقت ان کیش منٹ

4-3کاروباری روز

شام 5:15بجے تک

21

پے آرڈر/CDR/SDR/کال ڈیپازٹ پے سلپ انکیشمنٹ

20-15منٹ

شام5:30 بجے تک

22

پے آرڈر/CDR/SDR/کال ڈیپازٹ پے سلپ انکیشمنٹ

20-15منٹ

شام5:30 بجے تک

23

ڈپلیکیٹ انسٹرومنٹ کا اجراء

5-3کاروباری روز

شام5 بجے تک

24

آؤٹ بل برائے کولیکشن (OBC)پروسیسنگ

3-2کاروباری روز

شام5 بجے تک

25

انورڈ بل برائے کولیکشن(IBC)

  • متعلقہ بینک کو اسی روز بھیج دیے جائیں گے۔
  • IBCکی موصولی پر اسی روز جاری کیا جائے گا

شام 5:15بجے تک

26

لوکل کرنسی ڈیمانڈ ڈرافٹ کا اجراء

20-15منٹ

شام 5:15بجے تک

27

رئیل ٹائم گراس سیٹلمنٹ(RTGS)

30-25منٹ

دوپہر2:30 تک

28

ٹیلیگرافک منتقلی (TT))

30-20منٹ

شام 5:15بجے تک

29

بیرون ملک ٹیلگرافک منتقلی

30-20منٹ

دوپہر 2بجے تک

30

غیرملکی کرنسی ڈیمانڈ ڈرافٹ کا اجراء

20-15منٹ

دوپہر 2بجے تک

31

لاکر آپریشن

لاکر فارغ ہو تو صارف کی 15منٹ میں رسائی

شام5:30 بجے تک

32

کیش نکلوانا

12-7منٹ

شام5:30 بجے تک بروز ہفتہ دوپہر 1:30 بجے تک

33

کیش جمع کروانا

20-15منٹ٭٭٭

شام5:30 بجے تک بروز ہفتہ دوپہر 1:30 بجے تک

34

آن لائن ٹرانزیکشن

20-15منٹ

شام5:30 بجے تک بروز ہفتہ دوپہر 1:30 بجے تک

  • اگرتمام ضروریات پوری ہوں اور کوئی کمی بیشی نہ ہو
  • سہولت موجود ہو سکتی ہے۔
  • سہولت میسر ہوسکتی ہے ماسوائے اگر رقم بڑی ہو یا چھوٹے نوٹوں کی صورت میں ہو۔

خبریں

بی او کے برانچز پر پرائز بانڈز کی اینکیشمنٹ

بینک آف خیبر نے اپنی 15 روایتی شاخیں (مندرجہ ذیل فہرست) کو نامزد کیا ہے تاکہ اس کے کسٹمرز کو انعامات کی رقم اور نیشنل پرائز بانڈ کی ادائیگی کے لئے خدمات فراہم کی جا سکیں۔ انعام کے...

بینک آف خیبر نے پشاورمیں اپنے ہیڈ آفس سے ڈے کیئر سنٹر کا آغاز کر دیا ہے.

خیبر پختونخواہ کے پہلے ہیڈکوارٹر میں بینک آف خیبر کے ملازمین کے لئےڈے کیئر انسٹیٹیوٹ بن گیا ہے.. بچے کی دیکھ بھال طویل عرصے سے کام کرنے والے والدین کے لئے ایک اہم مسئلہ ہے اور یہ...

مقام