کرنٹ اکاؤنٹ
راست پینشنر کرنٹ اکاؤنٹ

راست پینشنر کرنٹ اکاؤنٹ میں جمع کروائ جانے والی تمام رقوم قرض کی بنیاد پر وصول کی جاتی ہیں۔ راست پینشنر کرنٹ اکاؤنٹ میں وصول شدہ رقوم کو کسی بھی   سودی بینکاری    مقصد کیلئے استعمال نہیں کیا جاتا۔ بینک آف خیبر کی تمام اسلامی بینکاری شاخوں اور عام بینکاری شاخوں میں قائم اسلامی شعبہ  میں  راست پینشنر کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانے کی سہولت موجود ہے

  • صرف  1000/-  روپئے کی  بنیادی رقم   درکار۔
  • بلا نفع نقصان بنیادوں پر۔
  • اکاؤنٹ  میں موجود رقم  کی تفصیلات   کی فراہمی بالکل مفت (مہینہ میں ایک مرتبہ)۔
  • صارف کی درخواست پر اکاؤنٹ  میں موجود رقم  کی تفصیلات   کی فراہمی بذریعہ ای میل  بالکل مفت۔
  • اکاؤنٹ بند کرنے کے کوئ اخراجات نہیں ۔
  • کم از کم رقم کی کوئ حد نہیں۔
  • اے ٹی ایم / ڈیبٹ کارڈ کی سہولت۔
  • پنشنرز جو کھاتہ کھولنے کے خواہشمند ہیں۔
  • مزید تفصیلات کے لیے، BOK کی کسی بھی قریبی اسلامی برانچ یا اسلامک بینکنگ ونڈوز پر تشریف لے جائیں۔

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.