ہماری بابت

ہم کون ہیں:

بینک آف خیبر پشاور میں قائم ہے اور صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کی ملکیت ہے۔ پورے پاکستان میں بینک کی 150شاخیں قائم ہیں۔ اس کا قیام بطور علاقائی بینک خیبر پختونخواہ کی صوبائی قانون ساز اسمبلی کے ایکٹXIVکے تحت 1991 میں عمل میں آیا تھا۔ ستمبر 1996 میں بینک کو باضابطہ بینک کا درجہ مل گیا۔ بینک آف خیبر دیگر بینکوں کے مقابلے میں منفرد حثییت کا حامل ہے کیونکہ اس کا شمار ان 5 بینکوں میں ہوتا ہے جو حکومت کی ملکیت ہیں ۔ بینک آف خیبر روائتی اور اسلامی بینکنگ کے علاوہ مائیکرو فائنانس کی سہولیات بھی مہیا کرتا ہے۔

خبریں

مالیاتی خدمات کی BOK ، دستیابی اور تسلسل (کھلی اور عارضی طور پر بند شاخوں اور آپریشنل اے ٹی ایم کی فہرست)

مالیاتی خدمات کی BOK ، دستیابی اور تسلسل (کھلی اور عارضی طور پر بند شاخوں اور آپریشنل اے ٹی ایم کی فہرست) کھلی برانچز عارضی طور پر بند برانچز آپریشنل اے ٹی ایم

اے ٹی ایم الرٹ

معزز صارفین! براہ کرم آگاہ رہیں کہ بی او کے اے ٹی ایم سروسز 17 دسمبر 10:00 بجے تا 18 دسمبر 6:00 بجے تک سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گی۔ تکلیف پر بہت زیادہ معذرت خواہ...

مقام