بی اوکے
سرمایہ کاری بینکنگ
متن

سرمایہ کاری (Investment) بینکنگ

BOKکی سرمایہ کاری بینکنگ متعداقسام کی سہولیات فراہم کرتی ہے جن کی بدولت سرمایہ کا حصول اور اس کا درست استعمال ممکن ہوتا ہے۔ اس سلسلے میں انفرادی اور اجتماعی صارفین کی بھر پور مشاورت اور رہنمائی کے ساتھ ساتھ بینک کے اصل زر ملکیت کے تحفظ اور مارکیٹ میں نفع و نقصان کو بھی مد نظر رکھا جاتا ہے۔ سرمایہ کاری بینکنگ در اصل منفرد خدمات کا ایک ایسا مجموعہ ہے جس کے ذریعے سے تجربہ کار ماہرین کی ٹیم اپنے صارفین کو سرمایہ کاری کے حوالے سے وسیع تر خدمات فراہم کرتی ہے۔ تجارتی اشتراک کا حصہ بننے سے لے کر سرمایہ کی منتقلی تک کے تمام مراحل کے حوالے سے خدمات مہیا کی جاتی ہیں۔ بینک درج ذیل خدمات فراہم کرتاہے:۔

قرضہ جات کی فراہمی:

  • موجودہ سکوک/ TFC
  • موجودہ نجی سکوک/ TFC
  • اجتماعی قرضہ جات
  • مالی منصوبہ سازی
  • تجارتی دستاویزات

Equityسرمایا کا حصول

  • ابتدائی پبلک آفرنگ(IPO)
  • نجیPlacements
  • حقوق کا تعین
  • نجی Equity Arrangements

مشاورت:

  • Merger and Acquisition ے معاملے فروخت کنندہ اور خریدار دونوں جانب سے۔
  • نجکاری۔ فروخت کنندہ اور خریدار دونوں جانب سے
  • لیوریج بائے آؤٹ(Leverage Buy Out)
  • اقتصادی منصوبہ سازی
  • قیمتوں کا تعین
  • جانچ پڑتال(Due Diligence)

سرمایہ کاری اور اس کی انتظام

  • سرمایہ کارانہ منصوبہ سازی
  • بڑے پیمانے پر خرید و فرخت
  • طویل المدت سرمایہ کاری کی نگرانی

BOKبہت سے حکومتی اداروں اور کثیر القومی کمپنیوں اور دیگر نامور کمپنیوں کی سرمایہ کاری میں حصہ لے چکا ہے۔

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.