بی اوکے
تجارتی کمپنی یا مشترکہ تجارت
متن

تجارتی کمپنی یا مشترکہ تجارت

بینک آف خیبر پختونخوا جاری کردہ بینک گارنٹیوں کی توثیق کے لئے،چھوٹی (SE)یا وسط(ME)حجم کی تجارت

ہمارا مشترکہ تجارت کا شعبہ ان معززصارفین کو خدمات مہیا کرنا ہے جو صنعتی تجارت، اقتصادی کمپنیوں، بنکوں اور دیگر خود مختار اداروں بشمول عوامی شعبہ جات سے وابسطہ ہوں۔ اس مقصد کے لیے ان صارفین کو ترجیحی بنیادوں پر ان کی توقع کے عین مطابق اعلی ترین خدمات تقابلی نرخوں پر مہیا کی جاتی ہیں۔ بنک آف خیبر کا یہ عزم ہے کہ صارفین کے ساتھ مضبوط اورگہرے تعلقات قائم کئے جائیں جن کے ذریعے سے نہ صرف باہی مفاد حاصل ہو سکیں بلکہ ایسے جارحانہ اقدامات اٹھائے جا سکیں جن کے باعث معاشیات کی دنیا میں نہایت اعلیٰ اور مضبوط مقام حاصل کیا جا سکے۔ ہمارا C&S کا شعبہ تجارتی کمپنیوں کے اثاثوں کو یکجا کر کے نہایت قابل عمل اور سود مند منصوبہ سازی کرتا ہے۔ جس کا بنیادی مقصد صارفین کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے ان کے زیر عمل منصوبوں (Brown Field)اور نئے تخلیق شدہ منصوبوں (Green Field)کو مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ چند تجارتی اشتراکات جن کی BOKنے مالی اعانت کی درج ذیل ہیں:-

 

  • حکومت خیبر پختونخواہ کا محکمہ خوراک13بلین روپے، بطور ناظم و مشیر
  • ہاشوانی ہوٹلز لمیٹڈ1.2بلین روپے، بطور ناظم و مشیر
  • پشاور پریکٹیکل بورڈ لمیٹڈPeshawer Particle Bord Ltd، 1.2 بلین روپے بطور Participant Bank
  • ORIX leasing Palc ltd.، 2.50بلین روپے بطور Participant Bank۔

 

  • فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ3بلین روپے بطور Participant Bank
  • Halmore Power Generation Co، 12.32بلین روپے بطور Participant Bank
  • اٹک جنرل لمیٹڈ10بلین روپے بطور Participant Bank
  • BOKدرج ذیل وسیع تر خدمات مہیاء کرتا ہے۔ درج ذیل ان چند خدمات میں سے ہیں، مگر بنک کی خدمات کا دائرہ کاران خدمات سے زیادہ وسیع ہے۔

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.