کنزیومر فنانس
بینک آف خیبر روشن گھر اسکیم

بینک آف خیبر روشن گھر شمسی توانائ نظام کے زریعے شمسی توانائ پر منتقل ہو کر فوائد حاصل کیجئے ۔

  • شمسی توانائ آلات کی خریداری صرف بینک آف خیبر کے منظور شدہ فروخت کنندہ سے کی جائے گی ۔
  • قرض کی حد:
    • درجہِ اول (clean finance): زیادہ سے زیادہ 500,000/- روپئے تک۔
    • درجہِ دوئم (Secured Finance): 500,000/- روپئے سے زائد۔
  • قرض: برابری کا تناسب:
    • درجہِ اول : 75 : 25 (منظور شدہ فروخت کنندہ کے تخمینہ کے تحت صارف کو درکار آلات کی قیمت کے مطابق)
    • درجہِ دوئم: 85 : 15 (منظور شدہ فروخت کنندہ کے تخمینہ کے تحت صارف کو درکار آلات کی قیمت کے مطابق)
  • قرض کی مدت 6 ماہ سے 7 سال تک
  • شرائط و ضوابط کے مطابق خریداری کی رقم براہِ راست فروخت کنندہ کو ادا کی جائے گی۔
  • بینک آف خیبر کی منظور شدہ انشورنس کمپنی سے صارف کی ذاتی انشورنس لازمی ہے۔
  • اسٹیٹ بینک آف پاکستان ، قرضِ نو برائے قابلِ تجدید توانائ پر٪6 شرع مارک لاگو ہوگی( اسٹیٹ بینک سے مدتِ میعاد ملنے پر)

ضمانت

 

  • درجہِ اول (clean finance): بینک آف خیبر صارف کی ذاتی ضمانت جن کے اکاؤنٹ میں درکار قرض کی رقم سے زیادہ رقم موجود ہو یا گریڈ 16 اور اس سے زیادہ کے سرکاری ملازمین۔
  • درجہِ دوئم (Secured Finance): بینک کی منظور کی جانے والی کوئ بھی اور درکار ضمانت۔
  • سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے مستقل  ملازم، جن کی مدتِ ملازمت کم از کم ایک سال ہو، اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے اہل ہیں۔
  • تاجر پیشہ اور ذاتی کاروبار کے مالک افراد جو کم از کم تین سال سے کاروبار چلا رہے ہوں۔
  • عمر کی کم سے کم حد 22 سال، قرض کی مدت مکمل ہونے تک ملازمت پیشہ افراد کیلئے زیادہ سے زیادہ حد 60 سال، جبکہ تاجر پیشہ افراد کیلئے 65 سال ہوگی۔
  • اوسط قابلِ ادائگی آ مدن کی شرع قرض کی ماہانہ قسط سے تین گُنا زائد ہونا ضروری ہے جس کیلئے جبکہ کم از کم ماہانہ آمدن روپئے سے زائد ہو۔

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.