کنزیومر فنانس
بینک آف خیبر اجرت سہارا

بینک آف خیبر اجرت سہارا کے زریعے آپ بچوں کی تعلیم، شادی بیاہ کے اخراجات یا گھریلو اشیاء کی خریداریجیسی فوری مالی ضروریات کو پورا کر سکتے ہیں ۔

  • قرض کی رقم آپ کی 15 قابلِ ادا   ماہانہ تنخواہوں  تک کے برابر ، جس کی حد 2.0  ملین روپئے تک ہوگی۔
  • قرض کی زیادہ سے زیادہ مدت 4 سال تک (ماہانہ اقساط کی صورت میں)
  • قرض کی رقم کے مساوی ذاتی انشورش کروانا لازمی ہے۔
  • دوسرے بینکوں سے قرض کی بقایا رقم کا تبادلہ ممکن ہے۔
  • ایک سال مکمل ہونے کے بعد اضافی رقم حاصل کرنے کی سہولت ہے۔
  • رقم کی جزوی اور قبل از وقت  واپسی کی سہولت موجود ہے۔
  • فعال کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کے حامل
  • عمر کی حد 22 سے 59 سال تک
  • کم از کم ایک سال کی ملازمت لازمی
  • کم از کم ماہانہ قابلِ ادا اجرت 15,000/- روپئے
  • کم از کم ایک سال تک ماہانہ اجرت بینک آف خیبر اکاؤنٹ کے زریعے حاصل کرنا ہوگی۔
  • سرکاری ، نیم سرکاری اور خود مختار اداروں کے تنخواہ دار ملازم اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے اہل ہیں۔

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.