خبریں

پبلک نوٹس

قابلِ احترام سپریم کورٹ آف پاکستان (SCP) کے حکم کے تحت، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے " سپریم کورٹ آف پاکستان اور  وزیراعظم آف پاکستان دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ"قائم کیا ہے جس کا مقصد ملک میں درج بالا ڈیموں کی تعمیر کیلئے رقم اکٹھا کرنا ہے ۔ اس مقصد کو آسان بنانے کیلئے   نقد رقوم، چیک، پے آڈر، ڈیمانڈ ڈرافٹ (انعامی بانڈ صرف روائتی بینکاری شاخوں میں)، فنڈ ٹرانسفر (IBFT) وغیرہ کی صورت میں  عوام کی جانب سے موصول ہونے والے عطیات  کی وصولی کیلئے بینک آف  خیبر نے ایک خصوصی اکاؤنٹ کھول دیا ہے جہاں  اس مقصد کیلئے عطیات  کسی بھی شاخ میں جمع کروائے جا سکتے ہیں:

ملک میں مقیم افراد کیلئے :

CD 12308-00-5 (مرکزی برانچ پشاور 0001)

بیرون ملک مقیم افراد کیلئے (IBAN نمبر):

PK86KHYB0001000012308005

فنڈ ٹرانسفر (IBFT) کیلئے:

000112308005

"اگر آپ کو ڈیموں کے لئے عطیہ جمع کرنے میں کسی بھی دشواری کا سامنا ہے تو، براہ کرم ہماری ہیلپ لائن 021-111265265 پر رابطہ کریں یا کسی قسم کی رہنمائی کے لئے ہمارے قریبی بینک آف خیبر کی برانچ سے رابطہ کریں."

مزید یہ کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نیچے دیئے گئے ٹیلیفون نمبر اور ای میل ایڈریس پر بھی ڈونرز کی شکایات درج کی جاسکتی ہیں۔

فون نمبر:      -273-727-111-21-92+

ای میل اڈریس:     cpd.helpdesk@sbp.org.pk  اور  donations.dams@sbp.org.pk      

 

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.