Subscribe to News & Updates

علی خان ارباب
نائب صدر - سربراہ، اسلامک ذمہ داریاں
جناب علی خان ارباب نے 2002 میں پشاور یونیورسٹی سے معاشیات میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی. آپ پشاور یونیورسٹی سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں بهی ڈگری حاصل کر چکے ہیں جہاں افرادی قوت کی تنظیم آپ کا مرکزی مضمون تها. 2005 میں آپ بطور زیر تربیت افسر بینک الفلاح سے وابسطہ ہوگئے. آپ نے برانچ بینکنگ سے متعلق مختلف شعبوں بشمول انفرادی خدمات اور قرضہ جات میں بارہ برس کا تجربہ حاصل کیا. آپ نے مئ 2017 میں بینک الفلاح کو خیرباد کہا اور بطور صدر شعبہ اخراجات اسلامی، BOK کا حصہ بن گئے.