خبریں

چینی بزنس مینجمنٹ کے وفد کا دورہ بینک آف خیبر

چینی بزنس مینجمنٹ  اور مقامی حکومتی اہلکاروں پر مشتمل وفد  نے 17 جنوری، 2018 کو بوک ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور بینک آف خیربر ہیڈ ریٹیل بینکنگ اور اس کی ٹیم سے ملاقات کی.انہوں نے خیبر پختونخواہ میں کم لاگت ہاؤس سکیم کی تعمیر میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا. 

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.