خبریں

حصص کی لازمی ادائگی بذریعہ برقی زرائع

حال مروج کمنپنیز ایکٹ مجریہ 2017 کے سیکشن 242 کے تحت ، تمام منظور شدہ کمپنیوں کیلئے اب یہ  لازم ہے کہ وہ اپنے حصص کی ادائگی صرف بذریعہ برقی زرائع کریں ۔ یہ ادائگی براہِ راست حصص مالکان کے بینک اکاؤنٹ میں کی جائے گی۔ اسی  حکم کے پیشِ نظر  ،  اگر کوئ کپنی نقد حصص پیش کرے گی تو  وہ نقد رقم اس کمپنی کو براہِ راست بینک اکاؤنٹ میں جمع کروانا ہوگی۔

بینک آف خیبر کے تمام حصص مالکان سے گزارش ہے کہ براہِ مہربانی درجِ ذیل تفصیلات کے مطابق اپنے کوائف فراہم کریں۔

منسلک لنک (پی ڈی ایف منسلک فائل)

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.