خبریں

بینکار کمنیوں کیلئے محفوظ رقم وصولی کا طریقہ کار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے   ڈی پی سی سرکولر نمبر 4  برائے سال 2018 مورخہ جون 22، 2018، نافذ کردہ جولائ 01 ، 2018 کے تحت   "بینکار کمپنیوں کیلئے محفوظ رقم وصولی کا طریقہ کار"  جاری کر دیا ہے۔  ازراہِ کرم نوٹ فرمائیے کہ ڈیپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ایکٹ مجریہ 2016 کے سیکشن 7(1)   کے تحت  مبلغ  250,000 (مبلغ دو لاکھ پچاس ہزار ) روپئے کی رقم بطور زر ضمانت ، فی ضامن متعین کی گئی ہے ، جس میں وقت کے ساتھ  تبدیلی ممکن ہے۔

مزید تفصیلات کیلئے بینک آف خیبر کی کسی بھی شاخ پر تشریف لائیے یا ہمارے نمبر 111 95 95 95 پر رابطہ کیجئے۔

* شرائط و ضوابط لاگو ہیں

براہِ مہربانی درجِ ذیل اسٹیٹ بینک سرکولر ملاحظہ فرمائیے:

اسٹیٹ بینک سرکولر

 

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.