فاریکس قیمتیں:(نشاندہی قیمت)
AFN/PKR = 1.98USD/PKR = 154.82GBP/PKR = 199.83EUR/PKR = 167.5JPY/PKR = 1.39CHF/PKR = 157.83SEK/PKR = 15.83CAD/PKR = 116.79SAR/PKR = 41.27

خالد عبد العزیز

خالد عبد العزیز

سینئروائس پریذیڈنٹ - چیف کمپلائنس آفیسر

جناب خالد عبد العزیز بطورسینئروائس پریذیڈنٹ  - چیف کمپلائنس آفیسر بینک آف خیبر میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ آپ 2015 میں بینک آف خیبر کے ساتھ بطور صدر عملیات برائے روائتی بینکنگ وابسطہ ہوئے۔ آپ بینکنگ معاملات میں 34 سال کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔بینکنگ کے حوالے سے آپ نے تجارت، عملیات، ِ خدمات کے معیار کے شعبوں سے وابسطہ رہنے کے بعد اپریل 2014 میں علاقائ مینیجر (Regional Manager) کے عہدے پر ترقی پائ۔ جولائ 2015 میں آپ کا تبادلہ بطور ریجنل جنرل مینیجر میرپور ریجن کر دیا گیا۔ اپنی شاندار کار کردگی کے باعث آپ سونے اور چاندی کے تمغے حاصل کر چکے ہیں۔ پاکستان، افغانستان اور دوبئی میں خدمات انجام دینے کے باعث آپ کثیر التہذیبی بینکاری کا تجربہ بھی رکھتے ہیں۔

خبریں

اے ٹی ایم الرٹ

معزز صارفین! براہ کرم آگاہ رہیں کہ بی او کے اے ٹی ایم سروسز 17 دسمبر 10:00 بجے تا 18 دسمبر 6:00 بجے تک سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گی۔ تکلیف پر بہت زیادہ معذرت خواہ...

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

مقام