Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.
 

شیر محمد

سینئر وائس پریذیڈنٹ - کنوینشنل بینکنگ گروپ

جناب شیر محمد 2011 میں بینک کے ساتھ وابستہ ہوئے۔ اور تاحال بطور سینئر وائس پریذیڈنٹ - کنوینشنل بینکنگ گروپ/ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ گروپ اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں ۔ آپ نے برطانیہ کی یونیورسٹی آف باتھ سے مینجمنٹ اور فائنانس میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی۔ اس کے علاوہ آپ نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور سے بی ایس سی سول انجینئرنگ کی ڈگری بھی حاصل کی ۔ آپ کا کیرئیر 10سالوں پر محیط ہے۔ موجودہ عہدہ سنبھالنے سے قبل آپ بطور ہیڈ آف رسک مینجمنٹ ڈویژن کے کام کر رہے تھے۔ آپ بطور منیجر کے پی ایم جی نامی کثیر الملکی کمپنی کے ساتھ وابسطہ رہے۔